ذرائع
:
روس کے کیمیروو شہر مقامی حکومت نے کہا کہ آگ ہفتہ کے دن بھی لگی ہوئی تھی اور 180 مربع میٹر کے علاقے کو اپنی زد میں لے لیا۔ اطلاعات کے بموجب یہ آگ فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے لگی۔
style="text-align: right;">روسی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق پرائیویٹ نرسنگ ہوم میں جمعہ کی رات آگ لگنے کی وجہ سے کم از کم 22 افراد کی موت واقع ہوئی۔ کمیٹی نے ٹیلی گرام پر بتایا گیا کہ قبل ازیں اس حادثہ میں 13 افراد ہلاک ہوے تھے تعداد بڑھ کر22 ہوگئی ہے اور 6 زخمیوں حالت تشویشناک ہے-